زرنش ، سماویہ، زمل، زمر ،اور عصرہ نام کے معانی
سوال
'' زرنش''، ''سماویہ'' ، '' زمل'' ، ''زمر'' ، ''عصرہ'' ان ناموں کے معنی بتادیں؟
جواب
'' زُمَر'': (1) جم غفیر ۔ (2) گروہ ۔ (3) فوج۔ (4) بانسری بجانا۔ ابتدائی معانی کے اعتبار سے اگرچہ اس نام کے رکھنے کی گنجائش ہوگی، لیکن بعض معنیٰ نامناسب ہونے کی وجہ سے یہ نام نہ رکھا جائے۔
عصره: اس کے بھی مختلف معانی ہیں : (1) زبردست۔ (2) پناہ گاہ۔ (3) بل المطر ثيابه حتي صارت عصرة : بارش نے اس کے کپڑے اتنے بھگودیے کہ وہ نچوڑ کے قابل ہوگئے۔ (4) خوشبو کی بھڑک۔ یہ نام رکھاجاسکتاہے۔
پہلے تین ناموں کے معانی آپ کے دوسرے سوال کے جواب میں دے دیے گئے ہیں، ملاحظہ ہو ویب سائٹ پر موجود فتویٰ نمبر: 143909201556
یا درج ذیل لنک :
http://www.banuri.edu.pk/readquestion/%D8%B2%D8%B1%D9%86%D8%B4-%D8%B3%D9%85%D8%A7%D9%88%DB%8C%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B2%D9%85%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B9%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%DB%81%D8%AA%D8%B1-%D9%86%D8%A7%D9%85-2/28-07-2018
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

