کیا بیوی کے خالہ یا پھوپھی محرم ہیں؟
سوال
کیا بیوی کی خالہ یا پھوپھی شوہر محرم ہیں؟
جواب
بیوی کی خالہ اور پھوپھی شوہر کے لیے محرم نہیں ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201524
تاریخ24-07-2018

