ووٹ دینے اور نہ دینے کا حکم
سوال
ووٹ دینے کا کیا حکم ہے؟ اور اگر کوئی شخص ووٹ نہ دے تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟
جواب
ووٹ دیناچاہیے، مگرنہ دینا گناہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201503
تاریخ22-07-2018

