بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

علیان نام رکھنا

سوال

''علیان''  نام کا مطلب کیا ہے؟  نام رکھنا ٹھیک ہے یا نہیں؟

جواب

''عَلْيان'':(Alyan) یاپر تشدید نہیں  = ''اعلیٰ '' یعنی بلند کے معنی میں ہے ۔ ( فعلان کے وزن پر) ، Hamdaan حمدان  کی طرح۔ یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201492
تاریخ21-07-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں