ووٹ کس کو دیا جائے
سوال
ووٹ کس پارٹی کو دیا جائے؟
جواب
جو جماعت اسلام، ملک اور ملت کے حق میں بہتر معلوم ہو اسے ووٹ دیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201437
تاریخ18-07-2018

