بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بغیر وضو موبائل میں قرآن مجید کھولنے کا حکم

سوال

کیا موبائل میں قرآن پاک کو ڈاؤن لوڈ کر کے بغیر وضو اس موبائل کی اسکرین کو قرآن ایپ کھول کر چھو سکتے ہیں؟

جواب

اگر موبائل فون کی اسکرین پر قرآن پاک کھلا ہو تو اسکرین پر   بلا وضو ہاتھ لگانا جائز نہیں، دیگر حصوں کو بلاوضو چھو سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201433
تاریخ18-07-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں