نفلی صدقات سے مسجد کی تعمیر میں حصہ ڈالنا
سوال
نفلی صدقےسے مسجد میں کام کروانا کیسا ہے؟
جواب
نفلی صدقات مسجد کے کاموں میں لگاسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201426
تاریخ17-07-2018

