بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نسرین نام رکھنا

سوال

''نسرین'' کا معنی کیا ہے؟ اور کیا یہ نام رکھنا صحیح نہیں ہے؟

جواب

''نسرین'': عربی لغت میں نون کے زیر کے ساتھ مستعمل ہے، جس کے معنی ایک خوش بودار پھول کے ہیں ؛ نسرین نام رکھنا درست ہے۔

'' نِسْرِين'' : (معجم الغني) (نبات). ١- نَبَاتٌ مِنْ فَصِيلَةِ الوَرْدِيَّاتِ، وَرْدُهُ أَبْيَضُ عَطِرٌ، رَائِحَتُهُ قَوِيَّةٌ. ٢- نِسْرِينُ : اِسْمُ عَلَمٍ للإِنَاثِ''۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201392
تاریخ15-07-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں