مروجہ اسلامی بنکاری کا حکم
سوال
میزان بنک مضاربہ اکاؤنٹ میں کیا انٹرسٹ ( سود) ہے؟
جواب
مروجہ اسلامی بنکاری اب تک سود سے پاک نہیں ہے ؛ لہذا کرنٹ اکاؤنٹ کے علاوہ باقی معاملات سے اجتناب ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201369
تاریخ14-07-2018

