بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جائے نماز کو دھونے کا طریقہ

سوال

قرآن مجید کے غلاف کو تو ایک بار دھو کر اس کا پانی کسی ایسی جگہ ڈال دیتے ہیں جہاں پاؤں نہ آئے تو یہ بتائیں کہ جائے نماز کو کیسے دھو یا جائے؟ کپڑے کی طرح یا اس کا پانی بھی جمع کر کے ایسی جگہ پر ڈال دینا چاہیے؟

جواب

جائے نماز کو دھو کر اس کا پانی الگ کسی جگہ ڈالنا ضروری نہیں ہے، عام کپڑوں کے ساتھ ہی دھو سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201362
تاریخ13-07-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں