بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی زوجہ کو طلاق دی تھی؟

سوال

کیا آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے ازواجِ مطہرات میں سے کسی کو طلاق دی یا نہیں؟

جواب

 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کو طلاق دی تھی، لیکن پھر رجوع فرما لیا تھا۔

سنن أبي داود، ت الأرنؤوط (3/ 593)
'' عن عمر: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم طلق حفصة، ثم راجعها''۔
فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201352
تاریخ12-07-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں