کیا سگریٹ پینا حرام ہے؟
سوال
سگریٹ پینا حرام ہے یا مکروہ؟
جواب
حرام تو نہیں ہے، البتہ کراہت سے بھی خالی نہیں ہے۔واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201351
تاریخ12-07-2018

