بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جاندار کی تصویر لینا جائز نہیں

سوال

 موبائل میں تصویر لینا کیسا ہے؟

جواب

جاندار کی تصاویر بنانا یا کیمرہ  یا کسی اور آلہ کے ذریعہ سے محفوظ کرنا شرعاً جائز نہیں، محققین اہلِ فتوی کے نزدیک ڈیجیٹل تصویر سازی بھی ممنوع ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201324
تاریخ11-07-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں