شیعہ سے دوستی رکھنا
سوال
کیا شیعہ سے دوستی کی جا سکتی ہے؟ کیا ان کے ساتھ اپنے تہوار کی خوشی منائی جا سکتی ہے؟
جواب
شیعہ سے معاملات سے کرنا جائز ہے، البتہ ان سے دوستانہ رکھنا اور ان کے تہواروں میں شرکت (خواہ اس کے عقائد کفریہ نہ بھی ہوں، اہلِ ہویٰ سے تعلق رکھنے کی وجہ سے) ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201316
تاریخ10-07-2018

