بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کے خطبہ کی اذان کا جواب

سوال

جمعہ کے خطبہ سے پہلے جو اذان  دی جاتی ہے اس کاجواب دیناچاہیے یانہیں؟

جواب

خطبہ کی اذان کاجواب صرف دل ہی دل میں دیا جائے، زبان سے کلماتِ اذان نہ دہرائیں اور اسی طرح اذان کے بعد کی دعا بھی زبان سے نہ پڑھی جائے۔

'' وينبغي أن لا يجيب بلسانه اتفاقاً في الأذان بين يدي الخطيب'' ۔ ( شامی ۔1/ 399) فقط واللہ اعلم
 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201265
تاریخ07-07-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں