بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

انٹرنیٹ کیبل کنکشن کے کاروبار کا حکم

سوال

انٹرنیٹ کیبل کے کنکشن کا کاروبار کرنا درست ہے؟ راہ نمائی فرمائیں!

جواب

کیبل انٹرنیٹ کے کاروبار کی گنجائش ہے ؛ کیوں کہ انٹرنیٹ کا استعمال صحیح مقاصد کے لیے بھی ہوتاہے، کنکشن لے کر جو غلط استعمال کرے گا اس کے گناہ کا ذمہ دار وہ ہوگا۔
'' إذا اجتمع المباشر والمتسبب أضیف الحکم إلی المباشر''۔ (الأشباه والنظائر ۵۰۲ جدید، شرح الحموي ۴۰۴ )فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201264
تاریخ07-07-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں