بینک کے ساتھ کس حد تک معاملات کی اجازت ہے؟
سوال
بینک الفلاح کی کچھ برانچیں اسلامی اور کچھ سودی ہیں، اس بنک کے ساتھ بینکنگ ٹھیک ہے؟
جواب
مذکورہ بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلواسکتے ہیں، اس کے علاوہ دیگر معاملات سے اجتناب کریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201248
تاریخ06-07-2018

