بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ کا کاروبار کرنا

سوال

ایزی پیسہ کا استعمال یا کاروبار کیسا ہے؟

جواب

رقم بھیجنے کی اجرت  بھیجی جانے والی رقم سے منہا نہ کی جائے ، بلکہ اجرت  الگ  سے طے کرکے لی جائے ، اور  مکمل رقم پہنچادی جائے تو اس طرح ایزی پیسہ کا کاروبار جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201181
تاریخ02-07-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں