بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مستعمل کمبل اور بستر خرید کر استعمال کرنا

سوال

استعمال شدہ بستر اور کمبل کو خرید کر استعمال کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

جواب

استعمال شدہ بستر اور کمبل خریدنا اور اس کو استعمال کرنا جائز ہے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ، ہاں اگر ان  کے ناپاک ہونے کا غالب گمان ہوتو استعمال سے پہلے اسے دھولیاجائے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201173
تاریخ02-07-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں