بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عیسائی کا مسلمان کو خون دینا

سوال

عیسائی مسلمان کو خون دے سکتا ہےکہ نہیں؟

جواب

بہتر یہ  ہےکہ مسلمان  کو مسلمان  کا ہی خون لگایا جائے، لیکن اگر مسلمان کا خون میسر نہ ہو تو بوجہ ضرورت غیر مسلم کا خون لگانے کی اجازت ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201148
تاریخ30-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں