گاڑی کا انشورنس کرانا
سوال
گاڑی کا انشورنس جائز ہے یا نہیں؟
جواب
انشورنس سود ، جوےاور غرر (دھوکہ) کا مجموعہ ہے، یہ سب شرعاً حرام اور ناجائز ہیں،لہذا کسی بھی قسم کی انشورنس پالیسی حاصل کرنا شرعاً جائز نہیں ہے.فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201130
تاریخ29-06-2018

