جان کے خوف سے ایمان چھپانا
سوال
آگر کوئی مسلمان موت کےڈر کی وجہ سے اپنا ایمان چھپائے تو ایسا کرنا جائز ہے ؟حوالہ بھی دیں !
جواب
اگر ایمان ظاہر کرنے میں جان جانے کا خوف ہو تو ایمان مخفی رکھا جاسکتا ہے ۔( سورۃ النحل آیت نمبر106، سورۃ المؤمن آیت نمبر 28)
'' بما زاده البخاريُّ في هذا الحديث ، من حديث ابن عبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ ؛ أنّه صلى الله عليه وسلم قال للمقداد : إِذَا كَانَ مُؤْمِنٌ يُخْفِي إِيمَانَهُ مَعَ قَوْمٍ كُفَّارٍ ، فَأَظْهَرَ إِيمَانَهُ، فَقَتَلْتَهُ ؟ كذلك كُنْتَ تُخْفِي إيمانَكَ بمكة!!'' فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

