احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑنا
سوال
احرام کی حالت میں میاں بیوی ایک دوسرے کا ہاتھ یا بازو بغیر کسی کپڑے کی آڑ کےپکڑ سکتے ہیں؟
جواب
احرام کی حالت میں میاں بیوی کے لیے ایک دوسرے کا ہاتھ بغیر کسی حائل کے پکڑنادرست ہے ، اس سے احرام پر کوئی فرق نہیں پڑتا، البتہ احرام کی حالت میں شہوت سے ایک دوسرے کو چھونا منع ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201113
تاریخ28-06-2018

