بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قضا نماز کس وقت ادا کی جائیں؟

سوال

قضا نمازیں اسی وقت کی نماز کے ساتھ ادا کی جاتی ہیں یا دوسرے وقت کی نمازوں کے ساتھ بھی ادا کی جا سکتی ہیں؟

جواب

قضا نماز ادا کرنے کے لیے یہ ضروری نہیں کہ ہر نماز کو  اسی نماز کے وقت میں ادا کیا جائے، بلکہ تین مکروہ اوقات (طلوعِ آفتاب، زوال اور غروبِ آفتاب)کے علاوہ کسی وقت بھی ادا کیا جا سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201094
تاریخ27-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں