بریلوی مسلک کی مسجد میں نمازادا کرنا
سوال
میرے گھرکے ساتھ ہی مسجد ہے، لیکن اس کا امام بریلوی ہے، توکیا مجھے اس کے پیچھے نماز پڑھنی چاہیے یا اپنے مسلک کی مسجد میں جانا چاہیے جو کہ دور ہے؟
جواب
نماز صحیح العقیدہ فرد کی امامت میں ادا کریں، البتہ اگرکبھی جماعت نکلنے کا اندیشہ ہواور دوسری جگہ جماعت ملنے کی امید نہ ہو تو اس مسجد میں نماز پڑھ لیں جماعت ترک نہ کریں، لیکن اس کی مستقل عادت نہ بنائیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201081
تاریخ27-06-2018

