بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میت کے سرہانے  کیا پڑھتے ہیں؟

سوال

دفنا نے کے بعد میت کے سرہانے  کیا پڑھتے ہیں؟

جواب

تدفین کے بعد میت کے سرہانے پر سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات ''الم''سے ''مُفْلِحُوْنَ''  تک اور پائنتی  جانب سورہ بقرہ کی آخری آیات ﴿ اٰمَنَ الرَّسُوْلُ﴾سے سورۃ کے آخر تک پڑھنی چاہییں۔ (مشکاۃ المصابیح، باب دفن المیت،ص:149ط:قدیمی کراچی-فتاوی رحیمیہ 7/64دارالاشاعت)فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201080
تاریخ27-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں