بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قرض اتارنے کے لیے بینک سے قرضہ لینے کا حکم

سوال

 ہم کافی عرصے سے شدید قرض دار ہیں، ہماری ایک زمین جو بک نہیں رہی ، قرض زمین کی قیمت کا چوتھا حصہ ہے ، کیا اس صورت میں بینک سے قرضہ لینا جائز ہے ؟

جواب

ایک قرض کی ادائیگی کے لیے دوسرا سودی قرض لینا  درست نہیں۔

' عن جابر قال: لعن رسول اﷲ صلی اﷲ علیه وسلم آکل الربا، ومؤکله، وکاتبه، وشاهدیه، وقال: هم سواء'۔ (صحیح مسلم، با ب لعن آکل الربا، ومؤکل، النسخة الهندیة، ۲/۲۷، بیت الأفکار رقم:۱۵۹۸، سنن الترمذي، باب ماجاء في آکل الربا، النسخة الهندیة ۱/۲۲۹، دارالسلام رقم: ۱۲۰۶) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201067
تاریخ26-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں