قصر نماز میں فجر کی سنتیں پڑھنی چاہییں یا نہیں ؟
سوال
قصر نماز میں فجر کی سنتیں پڑھنی چاہییں یا نہیں ؟
جواب
قصر نماز میں فجر کی سنتیں پڑھنی چاہییں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201051
تاریخ26-06-2018

