بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عشاء کے بغیر تراویح پڑھ لینا

سوال

یہ معلوم کرنا ہے کہ نمازِ تراویح کے بعد معلوم ہوا کہ عشاء کی نماز  کسی وجہ سے فاسد ہوئی ہے، اب کیادوبارہ وتر اور تراویح پڑھنا ہوگی؟

جواب

اس صورت میں اسی رات تراویح بھی دوبارہ پرھنی چاہیے، وہ رات گزرنے کے بعد اب تراویح کی قضا نہیں ہے۔

نمازِ وتر ادا ہوگئی، اس کو دہرانے کی ضرورت نہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909201050
تاریخ26-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں