محمد الرحمان نام رکھنا
سوال
''محمد الرحمان'' نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب
مذکورہ نام رکھنا درست ہے، اس کا مطلب ہے: رحمان کا تعریف کیا ہوا۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201047
تاریخ25-06-2018

