مرد کا سینہ اور پاؤں کے بال کاٹنا
سوال
کیا مرد اپنے پاؤں اور سینے کے بال کاٹ سکتا ہے؟
جواب
مرد کے لیے پاؤں اور سینے کے بال کاٹنے کی گنجائش ہے، لیکن خلافِ ادب ہے۔
'' وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب، كذا في القنية''۔ (الفتاوى الهندية ،5/ 358)فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909201035
تاریخ25-06-2018

