بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سورۃ بقرہ کی آخری تین آیات دو رکعت میں پڑھنے کا طریقہ

سوال

سورۃ بقرۃ کی آخری تین آیات دو رکعت میں کیسے پڑھیں گے ؟

 

جواب

سورۃ بقرۃ کی آخری تین آیات دو رکعت میں پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلی رکعت میں دو آیتیں پڑھی جائیں اور دوسری رکعت میں آخری آیت پڑھی جائے؛ کیوں کہ آخری آیت نسبتاً کچھ طویل ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200988
تاریخ23-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں