ووٹ کی شرعی حیثیت
سوال
ووٹ کی شرعی حیثیت کیا ہے ?
جواب
ووٹ دیناجائز اورنہ دینا گناہ نہیں ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200985
تاریخ23-06-2018

