لڑکی کا نام لائق زرمین رکھنا
سوال
لڑکی کا نام "لائق زرمین" رکھنا کیسا ہے؟
جواب
"لائق" کا معنی مناسب اور موافق ہے، اور "زرمین" فارسی لفظ ہے اس کا مطلب دولت والی، لڑکی کا یہ نام رکھا جاسکتا ہے۔ لیکن زیادہ بہتر یہ ہے کہ اس کی جگہ صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام یا اچھا بامعنی عربی نام منتخب کرکے رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200977
تاریخ22-06-2018

