بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موبائل میں دیکھ کر تلاوت کرنے کا حکم

سوال

 کیا موبائل میں تلاوت کی جاسکتی ہے؟

جواب

موبائل میں دیکھ کر قرآن مجید کی تلاوت کی جاسکتی ہے، اگر موبائل فون ٹچ  اسکرین والا ہے اور اسکرین پر قرآن پاک کھلا ہو تو اسکرین پر   بلا وضو ہاتھ لگانا جائز نہیں، موبائل کے دیگر حصوں کو بے وضو بھی چھوسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200948
تاریخ22-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں