بینک کو خدمات فراہم کرنا
سوال
بنک کو ٹریول ایجنسی کی سروس فراہم کرنا کیسا ہے؟
جواب
بینک سے خدمات کے عوض معاوضہ وصول کرنے میں کراہت ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200909
تاریخ21-06-2018

