تقدس نام کا مطلب
سوال
’’تقدس‘‘ نام کا مطلب بتا دیں!
جواب
’’تقدس‘‘ کا مطلب ہے ’’پاکیزگی‘‘۔ مذکورہ نام رکھنا جائزہے، البتہ اس سے بہتر ہے کہ صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200878
تاریخ19-06-2018

