آنکھوں میں آبرو لگوانا
سوال
شادی میں آنکھوں میں آبرو artificial eye lashes لگوا سکتے ہیں؟
جواب
آنکھوں میں آبرو artificial eye lashes لگوانا شوہر کی نیت سے زیب وزینت کے لیے درست ہے، بشرطیکہ انسانی بالوں سے نہ بنی ہوں۔ اور دوسری خواتین کو دھوکا دینا بھی مقصد نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200875
تاریخ19-06-2018

