بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

انشورنس کمپنی کو اسٹیشنری پرنٹ کرکے دینا

سوال

اسلامک انشورنس اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟ میرا کام پرنٹنگ کا ہے، اگر میں اسلامک انشورنس یا کنوینشل انشورنس کمپنی کو آفس اسٹیشنری پرنٹنگ کر کے دیتا ہوں، کیا اس کی آمدنی جائز ہے؟

جواب

 انشورنس شرعاًجائز نہیں،خواہ  اسلامک انشورنس ہو یا کنوینشل۔  انشورنس کمپنی کو آفس اسٹیشنری پرنٹنگ کر کے دینا جائز نہیں، اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی حلال نہیں.فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200860
تاریخ19-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں