بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کو یہ کہنا کہ اپنے لیے رہائش کا بندوبست کرلو، یہاں تمہاری جگہ نہیں ہے

سوال

کسی نے اپنی بیوی کوایک دن کے لیے نوکری پرسکول جانے سے منع کیا ،مگر وہ چلی گی جب کہ شوہر نےبعدمیں موبائل پر میسج کیا کہ ''اب اپنےلیے رہاہش کا بندوبست کرنا، یہاں تمہاری جگہ نہیں ہے'' ۔ کیا یہ بھی طلاق کے زمرے میں آتا ہے جب کہ طلاق کی نیت بھی نہیں ہے اور ناہی طلاق کالفظ استعمال ہوا ہے ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں نکاح قائم ہے ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200838
تاریخ17-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں