بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

چوری شدہ خریدنے کے بعد چور کو واپس کرنا

سوال

 چوری شدہ خریدا ہوا مال اگر اسی چور کو واپس کر کے اس سے اپنے پیسے واپس لیے جائیں تو کیا درست ہے؟

جواب

جس شخص کے بارے میں علم ہو کہ یہ چوری شدہ مال فروخت کرتاہے، اس سے مال خریدناجائز نہیں ہے۔اگر چوری کا مال کوئی شخص خرید چکاہوتو چور کو وہ مال واپس کرکے اپنی رقم لینادرست ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200833
تاریخ17-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں