معتکف کے لیے بیوی سے ویڈیو کال پر بات کرنا
سوال
کیا کوئی معتکف اپنی زوجہ سے وڈیو کال پر بات کرسکتاہے؟
جواب
معتکف اور غیرمعتکف کسی کے لیے بھی ویڈیو کال کرنادرست نہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200801
تاریخ14-06-2018

