روزے کی حالت میں کڑوے پانی سے وضو کرنا
سوال
بورنگ کا پانی بہت زیادہ کھارا ہوکہ کلی کرنے سے منہ کڑو ا ہو جائےتو روزے میں کلی کرنے سے روزے پر کوئی اثر پڑتا ہے؟
جواب
ایسے پانی سے وضو کرنے سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200757
تاریخ13-06-2018

