ایک لاکھ روپے پر زکات
سوال
ایک لاکھ روپے پر کتنی زکات ہوگی؟
جواب
ایک لاکھ روپے پر ڈھائی ہزار روپے زکات ہے. فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200740
تاریخ12-06-2018

