بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مصیبت سے بچنے کا وظیفہ

سوال

مصیبت سے بچنے کی دعا بتادیں!

جواب

مصیبت سے بچنے کے لیے شرور  ونقصان سے حفاظت کی مسنون دعاؤں کا اہتمام کریں، (مسنون دعاؤں پر مشتمل کتابچے بسہولت دست یاب ہیں)، اس کے علاوہ درج ذیل اعمال کا اہتمام  کریں:

(1)  لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِين 

(2)  یا لطیف

(3)  حسبنا الله ونعم الوكيل

کا کثرت سے ورد کریں ۔ فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200734
تاریخ12-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں