کفالہ اکاؤنٹ اسکیم سے نفع اٹھانا
سوال
کفالہ کے نام سے جو آج کل بینک اکاؤنٹ آیاہے کیاوہ کھلواسکتے ہیں؟
جواب
'' کفالہ اکاؤنٹ ''میں رقم جمع کرواکے اس پر نفع حاصل کرنا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200729
تاریخ12-06-2018

