بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کا جنازے کی نماز میں شریک ہونا

سوال

عورت نماز جنازہ پڑھ سکتی ہے ؟

جواب

نماز جنازہ کی ادائیگی مردوں پر لازم ہے عورتوں پر نہیں،اس لیے عورتوں کا جنازے کی نماز کے لیے نکلنا درست نہیں ہے۔''فتاوی ہندیہ'' میں ہے:

''ولا حق للنساء في الصلاة على الميت ولا للصغار''۔(4/450)فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200724
تاریخ11-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں