سامع قرآن کھول کر سماعت کرسکتاہے؟
سوال
سامع قرآن کھول کر سماعت کرسکتاہے؟
جواب
قرآنِ کریم کھول کر سماعت کرنادرست نہیں،اگر کسی نے دورانِ نمازقرآن کریم کھول کر سماعت کی اور لقمہ دیااور امام نے لقمہ قبول کرلیاتوسب کی نماز فاسد ہوجائے گی۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200721
تاریخ11-06-2018

