بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے میں کان کی صفائی کرنے کا حکم

سوال

روزے کی حالت میں کان کی صفائی کرنا کیسا ہے؟

جواب

روزے کی حالت میں کان کے پردے کے بیرونی حصے میں کان کی صفائی کرنے سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا، لیکن اگر کان کی صفائی کے لیے کان میں کوئی دوا ڈالی اور وہ اندر چلی گئی تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200708
تاریخ11-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں