بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روزہ میں آنکھ میں دوائی ڈالنا

سوال

 روزے  کی حالت میں آنکھوں میں دوائی ڈالنے سے روزہ فاسد ہوتا ہے یانہیں ؟

جواب

روزے  کی  حالت میں آنکھ میں دوائی ڈالنا جائز ہے، اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

فتاویٰ تاتارخانیه (۲ ؍ ۳۶۶ )

''و إذا اکتحل أو أقطر بشیئ من الدواء في عینه لا یفسد الصوم عندنا''۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200691
تاریخ10-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں